مسیح موعود

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے جو قرب قیامت میں پیدا ہوں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے جو دوبارہ ظہور فرمائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے جو قرب قیامت میں پیدا ہوں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے جو دوبارہ ظہور فرمائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے۔